Qari: |
There is not upon those who believe and do righteousness [any] blame concerning what they have eaten [in the past] if they [now] fear Allah and believe and do righteous deeds, and then fear Allah and believe, and then fear Allah and do good; and Allah loves the doers of good.
جو لوگ ایمان لائے اور نیک کام کرتے رہے ان پر ان چیزوں کا کچھ گناہ نہیں جو وہ کھا چکے جب کہ انہوں نے پرہیز کیا اور ایمان لائے اور نیک کام کیے پھر پرہیز کیا اور ایمان لائے پھر پرہیز کیا اور نیکو کاری کی اور خدا نیکو کاروں کو دوست رکھتا ہے
[لَيْسَ: نہیں] [عَلَي: پر] [الَّذِيْنَ اٰمَنُوْا: جو لوگ ایمان لائے] [وَعَمِلُوا الصّٰلِحٰتِ: اور انہوں نے عمل کیے نیک] [جُنَاحٌ: کوئی گناہ] [فِيْمَا: میں۔ جو] [طَعِمُوْٓا: وہ کھا چکے] [اِذَا: جب] [مَا اتَّقَوْا: انہوں نے پرہیز کیا] [وَّاٰمَنُوْا: اور وہ ایمان لائے] [وَعَمِلُوا الصّٰلِحٰتِ: اور انہوں نے عمل کیے نیک] [ثُمَّ اتَّقَوْا: پھر وہ ڈرے] [وَّاٰمَنُوْا: اور ایمان لائے] [ثُمَّ: پھر] [اتَّقَوْا: وہ ڈرے] [وَّاَحْسَنُوْا: اور انہوں نے نیکو کاری کی] [وَاللّٰهُ: اور اللہ] [يُحِبُّ: دوست رکھتا ہے] [الْمُحْسِنِيْنَ: نیکو کار (جمع)]