وَ اَطِیۡعُوا اللّٰہَ وَ اَطِیۡعُوا الرَّسُوۡلَ وَ احۡذَرُوۡا ۚ فَاِنۡ تَوَلَّیۡتُمۡ فَاعۡلَمُوۡۤا اَنَّمَا عَلٰی رَسُوۡلِنَا الۡبَلٰغُ الۡمُبِیۡنُ ﴿۹۲﴾

(92 - المآئدۃ)

Qari:


And obey Allah and obey the Messenger and beware. And if you turn away - then know that upon Our Messenger is only [the responsibility for] clear notification.

اور خدا کی فرمانبرداری اور رسولِ (خدا) کی اطاعت کرتے رہو اور ڈرتے رہو اگر منہ پھیرو گے تو جان رکھو کہ ہمارے پیغمبر کے ذمے تو صرف پیغام کا کھول کر پہنچا دینا ہے

[وَاَطِيْعُوا: اور تم اطاعت کرو] [اللّٰهَ: اللہ] [وَ: اور] [اَطِيْعُوا: اطاعت کرو] [الرَّسُوْلَ: رسول] [وَاحْذَرُوْا: اور بچتے رہو] [فَاِنْ: پھر اگر] [تَوَلَّيْتُمْ: تم پھر جاؤگے] [فَاعْلَمُوْٓا: تو جان لو] [اَنَّمَا: صرف] [عَلٰي: پر (ذمہ)] [رَسُوْلِنَا: ہمارا رسول] [الْبَلٰغُ: پہنچادینا] [الْمُبِيْنُ: کھول کر]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer