وَ لَوۡ اَنَّہُمۡ اَقَامُوا التَّوۡرٰىۃَ وَ الۡاِنۡجِیۡلَ وَ مَاۤ اُنۡزِلَ اِلَیۡہِمۡ مِّنۡ رَّبِّہِمۡ لَاَکَلُوۡا مِنۡ فَوۡقِہِمۡ وَ مِنۡ تَحۡتِ اَرۡجُلِہِمۡ ؕ مِنۡہُمۡ اُمَّۃٌ مُّقۡتَصِدَۃٌ ؕ وَ کَثِیۡرٌ مِّنۡہُمۡ سَآءَ مَا یَعۡمَلُوۡنَ ﴿٪۶۶﴾

(66 - المآئدۃ)

Qari:


And if only they upheld [the law of] the Torah, the Gospel, and what has been revealed to them from their Lord, they would have consumed [provision] from above them and from beneath their feet. Among them are a moderate community, but many of them - evil is that which they do.

اور اگر وہ تورات اور انجیل کو اور جو (اور کتابیں) ان کے پروردگار کی طرف سے ان پر نازل ہوئیں ان کو قائم رکھتے (تو ان پر رزق مینہ کی طرح برستا کہ) اپنے اوپر سے پاؤں کے نیچے سے کھاتے ان میں کچھ لوگ میانہ رو ہیں اور بہت سے ایسے ہیں جن کے اعمال برے ہیں

[وَلَوْ: اور اگر] [اَنَّهُمْ: وہ] [اَقَامُوا: قائم رکھتے] [التَّوْرٰىةَ: توریت] [وَالْاِنْجِيْلَ: اور انجیل] [وَمَآ: اور جو] [اُنْزِلَ: نازل کیا گیا] [اِلَيْهِمْ: ان کی طرف (ان پر] [مِّنْ: سے] [رَّبِّهِمْ: ان کا رب] [لَاَكَلُوْا: تو وہ کھاتے] [مِنْ: سے] [فَوْقِهِمْ: اپنے اوپر] [وَمِنْ: اور سے] [تَحْتِ: نیچے] [اَرْجُلِهِمْ: اپنے پاؤں] [مِنْهُمْ: ان سے] [اُمَّةٌ: ایک جماعت] [مُّقْتَصِدَةٌ: سیدھی راہ پر (میانہ رو] [وَكَثِيْرٌ: اور اکثر] [مِّنْهُمْ: ان سے] [سَاۗءَ: برا] [مَا يَعْمَلُوْنَ: جو وہ کرتے ہیں]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer