Qari: |
And if only the People of the Scripture had believed and feared Allah, We would have removed from them their misdeeds and admitted them to Gardens of Pleasure.
اور اگر اہل کتاب ایمان لاتے اور پرہیز گاری کرتے تو ہم ان سے ان کے گناہ محو کر دیتے اور ان کو نعمت کے باغوں میں داخل کرتے
[وَلَوْ: اور اگر] [اَنَّ: یہ کہ] [اَهْلَ الْكِتٰبِ: اہل کتاب] [اٰمَنُوْا: ایمان لاتے] [وَاتَّقَوْا: اور پرہیزگاری کرتے] [لَكَفَّرْنَا: البتہ ہم دور کردیتے] [عَنْهُمْ: ان سے] [سَيِّاٰتِهِمْ: ان کی برائیاں] [وَ: اور] [لَاَدْخَلْنٰهُمْ: ضرور ہم انہیں داخل کرتے] [جَنّٰتِ النَّعِيْمِ: نعمت کے باغات]