فَتَرَی الَّذِیۡنَ فِیۡ قُلُوۡبِہِمۡ مَّرَضٌ یُّسَارِعُوۡنَ فِیۡہِمۡ یَقُوۡلُوۡنَ نَخۡشٰۤی اَنۡ تُصِیۡبَنَا دَآئِرَۃٌ ؕ فَعَسَی اللّٰہُ اَنۡ یَّاۡتِیَ بِالۡفَتۡحِ اَوۡ اَمۡرٍ مِّنۡ عِنۡدِہٖ فَیُصۡبِحُوۡا عَلٰی مَاۤ اَسَرُّوۡا فِیۡۤ اَنۡفُسِہِمۡ نٰدِمِیۡنَ ﴿ؕ۵۲﴾

(52 - المآئدۃ)

Qari:


So you see those in whose hearts is disease hastening into [association with] them, saying, "We are afraid a misfortune may strike us." But perhaps Allah will bring conquest or a decision from Him, and they will become, over what they have been concealing within themselves, regretful.

تو جن لوگوں کے دلوں میں (نفاق کا) مرض ہے تم ان کو دیکھو گے کہ ان میں دوڑ دوڑ کے ملے جاتے ہیں کہتے ہیں کہ ہمیں خوف ہے کہ کہیں ہم پر زمانے کی گردش نہ آجائے سو قریب ہے کہ خدا فتح بھیجے یا اپنے ہاں سے کوئی اور امر (نازل فرمائے) پھر یہ اپنے دل کی باتوں پر جو چھپایا کرتے تھے پشیمان ہو کر رہ جائیں گے

[فَتَرَى: پس تو دیکھے گا] [الَّذِيْنَ: وہ لوگ جو] [فِيْ: میں] قُلُوْبِهِمْ: ان کے دل] [مَّرَضٌ: روگ] [يُّسَارِعُوْنَ: دوڑتے ہیں] [فِيْهِمْ: ان میں (ان کی طرف)] [يَقُوْلُوْنَ: کہتے ہیں] [نَخْشٰٓى: ہمیں ڈر ہے] [اَنْ: کہ] [تُصِيْبَنَا: ہم پر (نہ آجائے] [دَاۗىِٕرَةٌ: گردش] [فَعَسَى: سو قریب ہے] [اللّٰهُ: اللہ] [اَن: کہ] [يَّاْتِيَ بالْفَتْحِ: لائے فتح] [اَوْ اَمْرٍ: یا کوئی حکم] [مِّنْ: سے] [عِنْدِهٖ: اپنے پاس] [فَيُصْبِحُوْا: تو رہ جائیں] [عَلٰي: پر] [مَآ: جو] [اَ سَرُّوْا: وہ چھپاتے تھے] [فِيْٓ: میں] [اَنْفُسِهِمْ: اپنے دل (جمع)] [نٰدِمِيْنَ: پچھتانے والے]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer