Qari: |
Then is it the judgement of [the time of] ignorance they desire? But who is better than Allah in judgement for a people who are certain [in faith].
کیا یہ زمانہٴ جاہلیت کے حکم کے خواہش مند ہیں؟ اور جو یقین رکھتے ہیں ان کے لیے خدا سے اچھا حکم کس کا ہے؟
[اَفَحُكْمَ: کیا حکم] [الْجَاهِلِيَّةِ: جاہلیت] [يَبْغُوْنَ: وہ چاہتے ہیں] [وَمَنْ: اور کس] [اَحْسَنُ: بہترین] [مِنَ: سے] [اللّٰهِ: اللہ] [حُكْمًا: حکم] [لِّقَوْمٍ: لوگوں کے لیے يُّوْقِنُوْنَ: یقین رکھتے ہیں]