وَ اَنِ احۡکُمۡ بَیۡنَہُمۡ بِمَاۤ اَنۡزَلَ اللّٰہُ وَ لَا تَتَّبِعۡ اَہۡوَآءَہُمۡ وَ احۡذَرۡہُمۡ اَنۡ یَّفۡتِنُوۡکَ عَنۡۢ بَعۡضِ مَاۤ اَنۡزَلَ اللّٰہُ اِلَیۡکَ ؕ فَاِنۡ تَوَلَّوۡا فَاعۡلَمۡ اَنَّمَا یُرِیۡدُ اللّٰہُ اَنۡ یُّصِیۡبَہُمۡ بِبَعۡضِ ذُنُوۡبِہِمۡ ؕ وَ اِنَّ کَثِیۡرًا مِّنَ النَّاسِ لَفٰسِقُوۡنَ ﴿۴۹﴾

(49 - المآئدۃ)

Qari:


And judge, [O Muhammad], between them by what Allah has revealed and do not follow their inclinations and beware of them, lest they tempt you away from some of what Allah has revealed to you. And if they turn away - then know that Allah only intends to afflict them with some of their [own] sins. And indeed, many among the people are defiantly disobedient.

اور (ہم پھر تاکید کرتے ہیں کہ) جو (حکم) خدا نے نازل فرمایا ہے اسی کے مطابق ان میں فیصلہ کرنا اور ان کی خواہشوں کی پیروی نہ کرنا اور ان سے بچتے رہنا کہ کسی حکم سے جو خدا نے تم پر نازل فرمایا ہے یہ کہیں تم کو بہکانہ دیں اگر یہ نہ مانیں تو جان لو کہ خدا چاہتا ہے کہ ان کے بعض گناہوں کے سبب ان پر مصیبت نازل کرے اور اکثر لوگ تو نافرمان ہیں

[وَاَنِ: اور یہ کہ] [احْكُمْ: فیصلہ کریں] [بَيْنَهُمْ: ان کے درمیان] [بِمَآ: اس سے جو] [اَنْزَلَ: نازل کیا] [اللّٰهُ: اللہ] [وَلَا تَتَّبِعْ: نہ چلو] [اَهْوَاۗءَهُمْ: ان کی خواہشیں] [وَاحْذَرْهُمْ: اور ان سے بچتے رہو] [اَنْ: کہ] [يَّفْتِنُوْكَ: بہکا نہ دیں] [عَنْ: سے] [بَعْضِ: بعض (کسی)] [مَآ: جو] [اَنْزَلَ: نازل کیا] [اللّٰهُ: اللہ] [اِلَيْكَ: آپ کی طرف] [فَاِنْ: پھر اگر] [تَوَلَّوْا: پھر اگر] [فَاعْلَمْ: وہ منہ پھیر لیں] [اَنَّمَا: صرف یہی] [يُرِيْدُ: چاہتا ہے] [اللّٰهُ: اللہ] [اَنْ: کہ] [يُّصِيْبَهُمْ: انہیں پہنچادیں] [بِبَعْضِ: بسبب بعض] [ذُنُوْبِهِمْ: ان کے گناہ] [وَاِنَّ: اور بیشک] [كَثِيْرًا: اکثر] [مِّنَ: سے] [النَّاسِ: لوگ] [لَفٰسِقُوْنَ: نافرمان]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer