Qari: |
And let the People of the Gospel judge by what Allah has revealed therein. And whoever does not judge by what Allah has revealed - then it is those who are the defiantly disobedient.
اور اہل انجیل کو چاہیئے کہ جو احکام خدا نے اس میں نازل فرمائے ہیں اس کے مطابق حکم دیا کریں اور جو خدا کے نازل کئے ہوئے احکام کے مطابق حکم نہ دے گا تو ایسے لوگ نافرماں ہیں
[وَلْيَحْكُمْ: اور فیصلہ کریں] [اَهْلُ الْاِنْجِيْلِ: انجیل والے] [بِمَآ: اس کے ساتھ جو] [اَنْزَلَ: نازل کیا] [اللّٰهُ: اللہ] [فِيْهِ: اس میں] [وَمَنْ: اور جو] [لَّمْ يَحْكُمْ: فیصلہ نہیں کرتا] [بِمَآ: اس کے مطابق جو] [اَنْزَلَ: نازل کیا] [اللّٰهُ: اللہ] [فَاُولٰۗىِٕكَ: تو یہی لوگ] [هُمُ: وہ] [الْفٰسِقُوْنَ: فاسق (نافرمان)]