Qari: |
Except for those who return [repenting] before you apprehend them. And know that Allah is Forgiving and Merciful.
ہاں جن لوگوں نے اس سے پیشتر کہ تمہارے قابو میں آ جائیں توبہ کر لی تو جان رکھو کہ خدا بخشنے والا مہربان ہے
[اِلَّا: مگر] [الَّذِيْنَ تَابُوْا: وہ لوگ جنہوں نے توبہ کرلی] [مِنْ قَبْلِ: اس سے پہلے] [اَنْ: کہ] [تَقْدِرُوْا: تم قابو پاؤ] [عَلَيْهِمْ: ان پر] [فَاعْلَمُوْٓا: تو جان لو] [اَنَّ: کہ] [اللّٰهَ: اللہ] [غَفُوْرٌ: بخشنے والا] [رَّحِيْمٌ]