Qari: |
Indeed, the penalty for those who wage war against Allah and His Messenger and strive upon earth [to cause] corruption is none but that they be killed or crucified or that their hands and feet be cut off from opposite sides or that they be exiled from the land. That is for them a disgrace in this world; and for them in the Hereafter is a great punishment,
جو لوگ خدا اور اس کے رسول سے لڑائی کریں اور ملک میں فساد کرنے کو دوڑتے پھریں ان کی یہی سزا ہے کہ قتل کر دیئے جائیں یا سولی چڑھا دیئے جائیں یا ان کے ایک ایک طرف کے ہاتھ اور ایک ایک طرف کے پاؤں کاٹ دیئے جائیں یا ملک سے نکال دیئے جائیں یہ تو دنیا میں ان کی رسوائی ہے اور آخرت میں ان کے لیے بڑا (بھاری) عذاب تیار ہے
[اِنَّمَا: یہی] [جَزٰۗؤُا: سزا] [الَّذِيْنَ: جو لوگ] [يُحَارِبُوْنَ: جنگ کرتے ہیں] [اللّٰهَ: اللہ] [وَرَسُوْلَهٗ: اور اس کا رسول] [وَ: اور] [يَسْعَوْنَ: سعی کرتے ہیں] [فِي الْاَرْضِ: زمین (ملک) میں] [فَسَادًا؛فساد کرنے] [اَنْ يُّقَتَّلُوْٓا: کہ وہ قتل کیے جائیں] [اَوْ: یا] [يُصَلَّبُوْٓا: وہ سولی دئیے جائیں] [اَوْ: یا] [تُـقَطَّعَ: کاٹے جائیں] [اَيْدِيْهِمْ: ان کے ہاتھ] [وَاَرْجُلُهُمْ: اور ان کے پاؤں] [مِّنْ: سے] [خِلَافٍ: ایکدوسرے کے مخالف سے] [اَوْ يُنْفَوْا: یا، ملک بدر کردئیے جائیں] [مِنَ الْاَرْضِ: ملک سے] [ذٰلِكَ: یہ] [لَهُمْ: ان کے لیے] [خِزْيٌ: رسوائی] [فِي الدُّنْيَا: دنیا میں] [وَلَهُمْ: اور ان کے لیے] [فِي الْاٰخِرَةِ: آخرت میں] [عَذَابٌ: عذاب] [عَظِيْمٌ: بڑا]