وَ اِذۡ اَوۡحَیۡتُ اِلَی الۡحَوَارِیّٖنَ اَنۡ اٰمِنُوۡا بِیۡ وَ بِرَسُوۡلِیۡ ۚ قَالُوۡۤا اٰمَنَّا وَ اشۡہَدۡ بِاَنَّنَا مُسۡلِمُوۡنَ ﴿۱۱۱﴾

(111 - المآئدۃ)

Qari:


And [remember] when I inspired to the disciples, "Believe in Me and in My messenger Jesus." They said, "We have believed, so bear witness that indeed we are Muslims [in submission to Allah]."

اور جب میں نے حواریوں کی طرف حکم بھیجا کہ مجھ پر اور میرے پیغمبر پر ایمان لاؤ وہ کہنے لگے کہ (پروردگار) ہم ایمان لائے تو شاہد رہیو کہ ہم فرمانبردار ہیں

[وَاِذْ: اور جب] [اَوْحَيْتُ: میں نے دل میں ڈال دیا] [اِلَى: طرف] [الْحَوَارِيّٖنَ: حواری (جمع)] [اَنْ: کہ] [اٰمِنُوْا بِيْ: ایمان لاؤ مجھ پر] [وَبِرَسُوْلِيْ: اور میرے رسول پر] [قَالُوْٓا: انہوں نے کہا] [اٰمَنَّا: ہم ایمان لائے] [وَاشْهَدْ: اور آپ گواہ رہیں] [بِاَنَّنَا: کہ بیشک ہم] [مُسْلِمُوْنَ: فرمانبردار]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer