And those who are to their trusts and promises attentive
اور جو اپنی امانتوں اور اقراروں کا پاس کرتے ہیں
[وَالَّذِيْنَ: اور وہ لوگ] [ هُمْ لِاَمٰنٰتِهِمْ: وہ اپنی امانتوں کے لیے] [ وَعَهْدِهِمْ: اور اپنے وعدوں کے] [ رٰعُوْنَ: نگران ہیں]