فَمَنِ ابۡتَغٰی وَرَآءَ ذٰلِکَ فَاُولٰٓئِکَ ہُمُ الۡعٰدُوۡنَ ﴿ۚ۳۱﴾

(31 - المعارج)

Qari:


But whoever seeks beyond that, then they are the transgressors -

اور جو لوگ ان کے سوا اور کے خواستگار ہوں وہ حد سے نکل جانے والے ہیں

[فَمَنِ ابْتَغٰى: پھر جو کوئی تلاش کرے] [ وَرَاۗءَ ذٰلِكَ: اس کے علاوہ] [ فَاُولٰۗىِٕكَ: تو یہی لوگ] [ هُمُ: وہ] [ الْعٰدُوْنَ: حد سے بڑھنے والے ہیں]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer