But only seeking the countenance of his Lord, Most High.
بلکہ اپنے خداوند اعلیٰ کی رضامندی حاصل کرنے کے لیے دیتا ہے
[اِلَّا ابْتِغَاۗءَ: مگر چاپئیے کہ][ وَجْهِ رَبِّهِ: اپنے رب کی رضا][ الْاَعْلٰى: بلند وبرتر]