And not [giving] for anyone who has [done him] a favor to be rewarded
اور (اس لیے) نہیں( دیتا کہ) اس پر کسی کا احسان (ہے) جس کا وہ بدلہ اتارتا ہے
[وَمَا: اور نہیں][ لِاَحَدٍ: کسی کے لئے][ عِنْدَهٗ: اس پر][ مِنْ نِّعْمَةٍ: نعمت (احسان) سے][ تُجْزٰٓى: بدلہ دی جائے]