Qari: |
Then We awakened them that We might show which of the two factions was most precise in calculating what [extent] they had remained in time.
پھر ان کو جگا اُٹھایا تاکہ معلوم کریں کہ جتنی مدّت وہ (غار میں) رہے دونوں جماعتوں میں سے اس کی مقدار کس کو خوب یاد ہے
[ثُمَّ: پھر] [بَعَثْنٰهُمْ: ہم نے انہیں اٹھایا] [لِنَعْلَمَ: تاکہ ہم دیکھیں] [اَيُّ: کون۔ کس] [الْحِزْبَيْنِ: دونوں گروہ] [اَحْصٰى: خوب یاد رکھا] [لِمَا لَبِثُوْٓا: کتنی دیر رہے] [اَمَدًا: مدت]