Qari: |
So We cast [a cover of sleep] over their ears within the cave for a number of years.
تو ہم نے غار میں کئی سال تک ان کے کانوں پر (نیند کا) پردہ ڈالے (یعنی ان کو سلائے) رکھا
[فَضَرَبْنَا: پس ہم نے مارا (پردہ ڈالا)] [عَلٰٓي: پر] [اٰذَانِهِمْ: ان کے کان (جمع)] [فِي الْكَهْفِ: غار میں] [سِنِيْنَ عَدَدًا: کئی سال]