| Qari: |
And that our foolish one has been saying about Allah an excessive transgression.
اور یہ کہ ہم میں سے بعض بےوقوف خدا کے بارے میں جھوٹ افتراء کرتا ہے
[وَّاَنَّهٗ كَانَ يَقُوْلُ : اور یہ کہ کہتے تھے] [سَفِيْهُنَا : ہم میں سے بیوقوف] [عَلَي اللّٰهِ : اللہ پر] [شَطَطًا: بڑھاکر باتیں]