لِّنَفۡتِنَہُمۡ فِیۡہِ ؕ وَ مَنۡ یُّعۡرِضۡ عَنۡ ذِکۡرِ رَبِّہٖ یَسۡلُکۡہُ عَذَابًا صَعَدًا ﴿ۙ۱۷﴾

(17 - الجن)

Qari:


So We might test them therein. And whoever turns away from the remembrance of his Lord He will put into arduous punishment.

تاکہ اس سے ان کی آزمائش کریں۔ اور جو شخص اپنے پروردگار کی یاد سے منہ پھیرے گا وہ اس کو سخت عذاب میں داخل کرے گا

[لِّنَفْتِنَهُمْ : تاکہ ہم انہیں آزمائیں] [فِيْهِ ۭ : اس میں] [وَمَنْ : اور جو] [يُّعْرِضْ : روگردانی کریگا] [عَنْ ذِكْرِ : یاد سے] [رَبِّهٖ : اپنے رب کی] [يَسْلُكْهُ : وہ اسے داخل کریگا] [عَذَابًا : عذاب ] [صَعَدًا : سخت]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer