| Qari: |
And [Allah revealed] that if they had remained straight on the way, We would have given them abundant provision
اور (اے پیغمبر) یہ (بھی ان سے کہہ دو) کہ اگر یہ لوگ سیدھے رستے پر رہتے تو ہم ان کے پینے کو بہت سا پانی دیتے
[وَّاَنْ : اور یہ کہ] [لَّوِ : اگر] [اسْتَــقَامُوْا : وہ قائم رہتے] [عَلَي الطَّرِيْقَةِ :(سیدھے) راستہ پر] [لَاَسْقَيْنٰهُمْ : توالبتہ ہم انہیں پلاتے] [مَّاۗءً : پانی] [غَدَقًا : وافر]