وَّ اَنَّا لَا نَدۡرِیۡۤ اَشَرٌّ اُرِیۡدَ بِمَنۡ فِی الۡاَرۡضِ اَمۡ اَرَادَ بِہِمۡ رَبُّہُمۡ رَشَدًا ﴿ۙ۱۰﴾

(10 - الجن)

Qari:


And we do not know [therefore] whether evil is intended for those on earth or whether their Lord intends for them a right course.

اور یہ کہ ہمیں معلوم نہیں کہ اس سے اہل زمین کے حق میں برائی مقصود ہے یا ان کے پروردگار نے ان کی بھلائی کا ارادہ فرمایا ہے

[وَّاَنَّا : اور یہ کہ ہم] [لَا نَدْرِيْٓ : ہم نہیں جانتے] [اَشَرٌّ : آیا بُرائی] [اُرِيْدَ : ارادہ کیا گیا] [بِمَنْ : ان کے ساتھ] [فِي : میں] [الْاَرْضِ : جو زمین] [اَمْ : یا] [اَرَادَ : ارادہ فرمایا ہے] [بِهِمْ ؛ان سے] [رَبُّهُمْ : ان کا رب] [رَشَدًا: ہدایت]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer