Qari: |
But as for those who disbelieved, [it will be said], "Were not Our verses recited to you, but you were arrogant and became a people of criminals?
اور جنہوں نے کفر کیا۔ (ان سے کہا جائے گا کہ) بھلا ہماری آیتیں تم کو پڑھ کر سنائی نہیں جاتی تھیں؟ پھر تم نے تکبر کیا اور تم نافرمان لوگ تھے
[وَاَمَّا الَّذِيْنَ: اور ہے وہ لوگ] [ كَفَرُوْا: جنہوں نے کفر کیا] [ اَفَلَمْ: کیا پھر نہ] [ تَكُنْ اٰيٰتِيْ: تھیں میری آیات] [ تُتْلٰى: پڑھی جاتیں] [ عَلَيْكُمْ: تم پر] [ فَاسْتَكْبَرْتُمْ: تو تکبر کیا تم نے] [ وَكُنْتُمْ: اور تھے تم] [ قَوْمًا مُّجْرِمِيْنَ: مجرم لوگ]