ہٰذَا ہُدًی ۚ وَ الَّذِیۡنَ کَفَرُوۡا بِاٰیٰتِ رَبِّہِمۡ لَہُمۡ عَذَابٌ مِّنۡ رِّجۡزٍ اَلِیۡمٌ ﴿٪۱۱﴾

(11 - الجاثیہ)

Qari:


This [Qur'an] is guidance. And those who have disbelieved in the verses of their Lord will have a painful punishment of foul nature.

یہ ہدایت (کی کتاب) ہے۔ اور جو لوگ اپنے پروردگار کی آیتوں سے انکار کرتے ہیں ان کو سخت قسم کا درد دینے والا عذاب ہوگا

[ھٰذَا هُدًى: یہ ہے ہدایت] [ وَالَّذِيْنَ كَفَرُوْا: اور وہ لوگ جنہوں نے انکار کیا] [ بِاٰيٰتِ: آیات کا] [ رَبِّهِمْ: اپنے رب کی] [ لَهُمْ: ان کے لیے] [ عَذَابٌ: عذاب ہے] [ مِّنْ رِّجْزٍ اَلِيْمٌ: ہے قرار کرنے والا۔ رسوا کن]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer