مِنۡ وَّرَآئِہِمۡ جَہَنَّمُ ۚ وَ لَا یُغۡنِیۡ عَنۡہُمۡ مَّا کَسَبُوۡا شَیۡئًا وَّ لَا مَا اتَّخَذُوۡا مِنۡ دُوۡنِ اللّٰہِ اَوۡلِیَآءَ ۚ وَ لَہُمۡ عَذَابٌ عَظِیۡمٌ ﴿ؕ۱۰﴾

(10 - الجاثیہ)

Qari:


Before them is Hell, and what they had earned will not avail them at all nor what they had taken besides Allah as allies. And they will have a great punishment.

ان کے سامنے دوزخ ہے۔ اور جو کام وہ کرتے رہے کچھ بھی ان کے کام نہ آئیں گے۔ اور نہ وہی (کام آئیں گے) جن کو انہوں نے خدا کے سوا معبود بنا رکھا تھا۔ اور ان کے لئے بڑا عذاب ہے

[مِنْ وَّرَاۗىِٕهِمْ: ان کے آگے] [ جَهَنَّمُ: جہنم ہے] [ وَلَا يُغْنِيْ: اور نہ کام آئے گا] [ عَنْهُمْ: ان کو] [ مَّا كَسَبُوْا شَيْـــــًٔا: جوانہوں نے کمایا کچھ بھی] [ وَّلَا: اور نہ] [ مَا اتَّخَذُوْا: جوانہوں نے بنا لیے] [ مِنْ دُوْنِ اللّٰهِ: اللہ کے سوا سے] [ اَوْلِيَاۗءَ: سرپرست۔ مددگار] [ وَلَهُمْ: اور ان کے لیے] [ عَذَابٌ: عذاب ہے] [ عَظِيْمٌ: بڑا]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer