Qari: |
Say, "If there were upon the earth angels walking securely, We would have sent down to them from the heaven an angel [as a] messenger."
کہہ دو کہ اگر زمین میں فرشتے ہوتے (کہ اس میں) چلتے پھرتے (اور) آرام کرتے (یعنی بستے) تو ہم اُن کے پاس فرشتے کو پیغمبر بنا کر بھیجتے
[قُلْ: کہدیں] [لَّوْ كَانَ: اگر ہوتے] [فِي الْاَرْضِ: زمین میں] [مَلٰۗىِٕكَةٌ: فرشتے] [يَّمْشُوْنَ: چلتے پھرتے] [مُطْمَىِٕنِّيْنَ: اطمینان سے رہتے] [لَنَزَّلْنَا: ہم ضرور اتارتے] [عَلَيْهِمْ: ان پر] [مِّنَ السَّمَاۗءِ: آسمان سے] [مَلَكًا: فرشتہ] [رَّسُوْلًا: اتارتے]