وَ مِنَ الَّیۡلِ فَتَہَجَّدۡ بِہٖ نَافِلَۃً لَّکَ ٭ۖ عَسٰۤی اَنۡ یَّبۡعَثَکَ رَبُّکَ مَقَامًا مَّحۡمُوۡدًا ﴿۷۹﴾

(79 - الاسراء)

Qari:


And from [part of] the night, pray with it as additional [worship] for you; it is expected that your Lord will resurrect you to a praised station.

اور بعض حصہ شب میں بیدار ہوا کرو (اور تہجد کی نماز پڑھا کرو)۔ (یہ شب خیزی) تمہاری لئے (سبب) زیادت ہے (ثواب اور نماز تہجد تم کو نفل) ہے قریب ہے کہ خدا تم کو مقام محمود میں داخل کرے

[وَمِنَ: اور کچھ حصہ] [الَّيْلِ: رات] [فَتَهَجَّدْ: سو بیدار رہیں] [بِهٖ: اس (قرآن) کے ساتھ] [نَافِلَةً: نفل (زائد)] [لَّكَ: تمہارے لیے] [عَسٰٓي: قریب] [اَنْ يَّبْعَثَكَ: کہ تمہیں کھڑا کرے] [رَبُّكَ: تمہارا رب] [مَقَامًا مَّحْمُوْدًا: مقام محمود]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer