Qari: |
Then [if you had], We would have made you taste double [punishment in] life and double [after] death. Then you would not find for yourself against Us a helper.
اس وقت ہم تم کو زندگی میں (عذاب کا) دونا اور مرنے پر بھی دونا مزا چکھاتے پھر تم ہمارے مقابلے میں کسی کو اپنا مددگار نہ پاتے
[اِذًا: اس صورت میں] [لَّاَذَقْنٰكَ: ہم تمہیں چکھاتے] [ضِعْفَ: دوگنی] [الْحَيٰوةِ: زندگی] [وَضِعْفَ: اور دوگنی] [الْمَمَاتِ: موت] [ثُمَّ: پھر] [لَا تَجِدُ: تم نہ پاتے] [لَكَ: اپنے لیے] [عَلَيْنَا: ہم پر (ہمارے مقابلہ میں)] [نَصِيْرًا: کوئی مددگار]