| Qari: |
And whoever is blind in this [life] will be blind in the Hereafter and more astray in way.
اور جو شخص اس (دنیا) میں اندھا ہو وہ آخرت میں بھی اندھا ہوگا۔ اور (نجات کے) رستے سے بہت دور
[وَمَنْ: اور جو] [كَانَ: رہا] [فِيْ هٰذِهٖٓ: اس (دنیا) میں] [اَعْمٰى: اندھا] [فَهُوَ: پس وہ] [فِي الْاٰخِرَةِ: آخرت میں] [اَعْمٰى: اندھا] [وَاَضَلُّ: اور بہت بھٹکا ہوا] [سَبِيْلًا: راستہ]