اُولٰٓئِکَ الَّذِیۡنَ یَدۡعُوۡنَ یَبۡتَغُوۡنَ اِلٰی رَبِّہِمُ الۡوَسِیۡلَۃَ اَیُّہُمۡ اَقۡرَبُ وَ یَرۡجُوۡنَ رَحۡمَتَہٗ وَ یَخَافُوۡنَ عَذَابَہٗ ؕ اِنَّ عَذَابَ رَبِّکَ کَانَ مَحۡذُوۡرًا ﴿۵۷﴾

(57 - الاسراء)

Qari:


Those whom they invoke seek means of access to their Lord, [striving as to] which of them would be nearest, and they hope for His mercy and fear His punishment. Indeed, the punishment of your Lord is ever feared.

یہ لوگ جن کو (خدا کے سوا) پکارتے ہیں وہ خود اپنے پروردگار کے ہاں ذریعہ (تقرب) تلاش کرتے رہتے ہیں کہ کون ان میں (خدا کا) زیادہ مقرب ہوتا ہے اور اس کی رحمت کے امیدوار رہتے ہیں اور اس کے عذاب سے خوف رکھتے ہیں۔ بےشک تمہارے پروردگار کا عذاب ڈرنے کی چیز ہے

[اُولٰۗىِٕكَ: وہ لوگ] [الَّذِيْنَ: جنہیں] [يَدْعُوْنَ: وہ پکارتے ہیں] [يَبْتَغُوْنَ: ڈھونڈتے ہیں] [اِلٰى: طرف] [رَبِّهِمُ: اپنا رب] [الْوَسِـيْلَةَ: وسیلہ] [اَيُّهُمْ: ان میں سے کون] [اَقْرَبُ: زیادہ قریب] [وَيَرْجُوْنَ: اور وہ امید رکھتے ہیں] [رَحْمَتَهٗ:: اس کی رحمت] [وَيَخَافُوْنَ: اور ڈرتے ہیں] [عَذَابَهٗ: اس کا عذاب] [اِنَّ: بیشک] [عَذَابَ: عذاب] [رَبِّكَ: تیرا رب] [كَانَ: ہے] [مَحْذُوْرًا: ڈر کی بات]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer