یَوۡمَ یَدۡعُوۡکُمۡ فَتَسۡتَجِیۡبُوۡنَ بِحَمۡدِہٖ وَ تَظُنُّوۡنَ اِنۡ لَّبِثۡتُمۡ اِلَّا قَلِیۡلًا ﴿٪۵۲﴾

(52 - الاسراء)

Qari:


On the Day He will call you and you will respond with praise of Him and think that you had not remained [in the world] except for a little."

جس دن وہ تمہیں پکارے گا تو تم اس کی تعریف کے ساتھ جواب دو گے اور خیال کرو گے کہ تم (دنیا میں) بہت کم (مدت) رہے

[يَوْمَ: جس دن] [يَدْعُوْكُمْ: وہ پکارے گا تمہیں] [فَتَسْتَجِيْبُوْنَ: تو تم جواب دو گے (تعمیل کروگے)] [بِحَمْدِهٖ: اسکی تعریف کے ساتھ] [وَتَظُنُّوْنَ: اور تم خیال کروگے] [اِنْ: کہ] [لَّبِثْتُمْ: تم رہے] [اِلَّا: صرف] [قَلِيْلًا: تھوڑی دیر]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer