| Qari: |
Or [any] creation of that which is great within your breasts." And they will say, "Who will restore us?" Say, "He who brought you forth the first time." Then they will nod their heads toward you and say, "When is that?" Say, "Perhaps it will be soon -
یا کوئی اور چیز جو تمہارے نزدیک (پتھر اور لوہے سے بھی) بڑی (سخت) ہو (جھٹ کہیں گے) کہ (بھلا) ہمیں دوبارہ کون جِلائے گا؟ کہہ دو کہ وہی جس نے تم کو پہلی بار پیدا کیا۔ تو (تعجب سے) تمہارے آگے سرہلائیں گے اور پوچھیں گے کہ ایسا کب ہوگا؟ کہہ دو کہ امید ہے جلد ہوگا
[اَوْ: یا] [خَلْقًا: اور مخلوق] [مِّمَّا: اس سے جو] [يَكْبُرُ: بڑی ہو] [فِيْ: میں] [صُدُوْرِكُمْ: تمہارے سینے (خیال)] [فَسَيَقُوْلُوْنَ: پھر اب کہیں گے] [مَنْ: کون] [يُّعِيْدُنَا: ہمیں لوٹائے گا] [قُلِ: فرمادیں] [الَّذِيْ: وہ جس نے] [فَطَرَكُمْ: تمہیں پیدا کیا] [اَوَّلَ: پہلی] [مَرَّةٍ: بار] [فَسَيُنْغِضُوْنَ: تو وہ بلائیں گے (مٹکائیں گے)] [اِلَيْكَ: تمہاری طرف] [رُءُوْسَهُمْ: اپنے سر] [وَيَقُوْلُوْنَ: اور کہیں گے] [مَتٰى: کب] [هُوَ: وہ۔ یہ] [قُلْ: آپ فرمادیں] [عَسٰٓي: شاید] [اَنْ: کہ] [يَّكُوْنَ: وہ ہو] [قَرِيْبًا: قریب]