| Qari: |
All that - its evil is ever, in the sight of your Lord, detested.
ان سب (عادتوں) کی برائی تیرے پروردگار کے نزدیک بہت ناپسند ہے
[كُلُّ: تمام] [ذٰلِكَ: یہ] [كَانَ: ہے] [سَيِّئُهٗ: اس کی برائی] [عِنْدَ: نزدیک] [رَبِّكَ: تیرا رب] [مَكْرُوْهًا: ناپسندیدہ]