Qari: |
And [it is] a Qur'an which We have separated [by intervals] that you might recite it to the people over a prolonged period. And We have sent it down progressively.
اور ہم نے قرآن کو جزو جزو کرکے نازل کیا ہے تاکہ تم لوگوں کو ٹھیر ٹھیر کر پڑھ کر سناؤ اور ہم نے اس کو آہستہ آہستہ اُتارا ہے
[وَقُرْاٰنًا: اور قرآن] [فَرَقْنٰهُ: ہم نے جدا جدا کیا] [لِتَقْرَاَهٗ: تاکہ تم اسے پڑھو] [عَلَي: پر] [النَّاسِ: لوگ] [عَلٰي مُكْثٍ: ٹھہر ٹھہر کر] [وَّنَزَّلْنٰهُ: اور ہم نے اسے نازل کیا] [تَنْزِيْلًا: آہستہ آہستہ]