And has cast out that within it and relinquished [it]
جو کچھ اس میں ہے اسے نکال کر باہر ڈال دے گی اور (بالکل) خالی ہو جائے گی
[وَاَلْقَتْ : اور نکال ڈالے گی] [مَا : جو] [فِيْهَا : اس میں] [وَتَخَلَّتْ : اور خالی ہوجائے گی]