نَحۡنُ خَلَقۡنٰہُمۡ وَ شَدَدۡنَاۤ اَسۡرَہُمۡ ۚ وَ اِذَا شِئۡنَا بَدَّلۡنَاۤ اَمۡثَالَہُمۡ تَبۡدِیۡلًا ﴿۲۸﴾

(28 - الانسان)

Qari:


We have created them and strengthened their forms, and when We will, We can change their likenesses with [complete] alteration.

ہم نے ان کو پیدا کیا اور ان کے مقابل کو مضبوط بنایا۔ اور اگر ہم چاہیں تو ان کے بدلے ان ہی کی طرح اور لوگ لے آئیں

[نَحْنُ خَلَقْنٰهُمْ : ہم نے انہیں پیدا کیا] [وَشَدَدْنَآ : اور ہم نے مضبوط کئے] [اَسْرَهُمْ ۚ : ان کے جوڑ] [وَاِذَا شِئْنَا : اور جب ہم چاہیں] [بَدَّلْنَآ : ہم بدل دیں] [اَمْثَالَهُمْ : ان جیسے لوگ] [تَبْدِيْلًا : بدل کر]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer