And mention the name of your Lord [in prayer] morning and evening
اور صبح وشام اپنے پروردگار کا نام لیتے رہو
[وَاذْكُرِ : اور آپ یاد کریں] [اسْمَ : نام] [رَبِّكَ : اپنے رب کا] [بُكْرَةً : صبح] [وَّاَصِيْلًا: وشام]