Qari: |
So be patient for the decision of your Lord and do not obey from among them a sinner or ungrateful [disbeliever].
تو اپنے پروردگار کے حکم کے مطابق صبر کئے رہو اور ان لوگوں میں سے کسی بد عمل اور ناشکرے کا کہا نہ مانو
[فَاصْبِرْ : پس صبر کریں] [لِحُكْمِ : حکم کے لئے] [رَبِّكَ : اپنے رب کے] [وَلَا تُطِعْ : اور آپ کہا نہ مانیں] [مِنْهُمْ : ان میں سے] [اٰثِمًا : کسی گنہگار] [اَوْ كَفُوْرًا : یا ناشکرے کا]