No! He will surely be thrown into the Crusher.
ہر گز نہیں وہ ضرور حطمہ میں ڈالا جائے گا
[كَلَّا: ہرگز نہیں][ لَيُنْۢبَذَنَّ: ضرور ڈالا جائے گا][ فِي: میں][ الْحُطَمَةِ: حطمہ]