He thinks that his wealth will make him immortal.
(اور) خیال کرتا ہے کہ اس کا مال اس کی ہمیشہ کی زندگی کا موجب ہو گا
[يَحْسَبُ: وہ گمان کرتا ہے][ اَنَّ: کہ][ مَالَهٗٓ: ا س کا مال][ اَخْلَدَهٗ: اسے ہمیشہ رکھے گا]