| Qari: |
[It is] as bounty from Allah and favor. And Allah is Knowing and Wise.
(یعنی) خدا کے فضل اور احسان سے۔ اور خدا جاننے والا (اور) حکمت والا ہے
[فَضْلًا مِّنَ اللّٰهِ : اللہ کے فضل سے] [وَنِعْمَةً ۭ : اور نعمت] [وَاللّٰهُ عَلِيْمٌ : اور اللہ جاننے والا] [حَكِيْمٌ : حکمت والا]