| Qari: |
And know that among you is the Messenger of Allah. If he were to obey you in much of the matter, you would be in difficulty, but Allah has endeared to you the faith and has made it pleasing in your hearts and has made hateful to you disbelief, defiance and disobedience. Those are the [rightly] guided.
اور جان رکھو کہ تم میں خدا کے پیغمبرﷺ ہیں۔ اگر بہت سی باتوں میں وہ تمہارا کہا مان لیا کریں تو تم مشکل میں پڑ جاؤ لیکن خدا نے تم کو ایمان عزیز بنا دیا اور اس کو تمہارے دلوں میں سجا دیا اور کفر اور گناہ اور نافرمانی سے تم کو بیزار کردیا۔ یہی لوگ راہ ہدایت پر ہیں
[وَاعْلَمُوْٓا : اور جان رکھو] [اَنَّ فِيْكُمْ : کہ تمہارے درمیان] [رَسُوْلَ اللّٰهِ ۭ: اللہ کے رسول] [ لَوْ يُطِيْعُكُمْ : اگر وہ تمہارا کہا مانیں] [فِيْ كَثِيْرٍ : اکثر میں] [مِّنَ الْاَمْرِ : کاموں سے، میں] [لَعَنِتُّمْ : البتہ تم ایذا میں پڑو] [وَلٰكِنَّ اللّٰهَ : اور لیکن اللہ] [حَبَّبَ : محبت دی] [اِلَيْكُمُ : تمہیں] [الْاِيْمَانَ : ایمان کی] [وَزَيَّنَهٗ : اور اسے آراستہ کردیا] [فِيْ قُلُوْبِكُمْ : تمہارے دلوں میں] [وَكَرَّهَ : اور ناپسند کردیا] [اِلَيْكُمُ : تمہارے سامنے] [الْكُفْرَ : کفر] [وَالْفُسُوْقَ : اور گناہ] [وَالْعِصْيَانَ ۭ: اور نافرمانی] [اُولٰۗىِٕكَ : یہی لوگ] [هُمُ الرّٰشِدُوْنَ: وہ ہدایت پانیوالے]