| Qari: |
Indeed, those who lower their voices before the Messenger of Allah - they are the ones whose hearts Allah has tested for righteousness. For them is forgiveness and great reward.
جو لوگ پیغمبر خدا کے سامنے دبی آواز سے بولتے ہیں خدا نے ان کے دل تقویٰ کے لئے آزما لئے ہیں۔ ان کے لئے بخشش اور اجر عظیم ہے
[اِنَّ الَّذِيْنَ : بیشک جو لوگ] [يَغُضُّوْنَ : پست رکھتے ہیں] [اَصْوَاتَهُمْ : اپنی آوازیں] [عِنْدَ : نزدیک] [رَسُوْلِ اللّٰهِ : اللہ کا رسول] [اُولٰۗىِٕكَ : یہ وہ لوگ] [الَّذِيْنَ : جو، جن] [امْتَحَنَ اللّٰهُ : آزمایا ہے اللہ نے] [قُلُوْبَهُمْ : ان کے دل] [لِلتَّقْوٰى ۭ: پرہیزگاری کیلئے] [ لَهُمْ مَّغْفِرَةٌ : ان کیلئے مغفرت] [وَّاَجْرٌ عَظِيْمٌ : اور اجر عظیم]