| Qari: |
O you who have believed, do not raise your voices above the voice of the Prophet or be loud to him in speech like the loudness of some of you to others, lest your deeds become worthless while you perceive not.
اے اہل ایمان! اپنی آوازیں پیغمبر کی آواز سے اونچی نہ کرو اور جس طرح آپس میں ایک دوسرے سے زور سے بولتے ہو (اس طرح) ان کے روبرو زور سے نہ بولا کرو (ایسا نہ ہو) کہ تمہارے اعمال ضائع ہوجائیں اور تم کو خبر بھی نہ ہو
[يٰٓاَيُّهَا : اے] [الَّذِيْنَ : وہ لوگ جو] اٰمَنُوْا : ایمان لائے] [لَا تَرْفَعُوْٓا : نہ اونچی کرو] [اَصْوَاتَكُمْ : اپنی آوازیں] [فَوْقَ : اوپر، پر] [صَوْتِ النَّبِيِّ : نبی کی آواز] [وَلَا تَجْـهَرُوْا : اور نہ زور سے بولو] [لَهٗ : اس کے سامنے] [بِالْقَوْلِ : گفتگو میں] [كَجَــهْرِ : جیسے بلند آواز] [بَعْضِكُمْ : تمہارے بعض (ایک)] [لِبَعْضٍ : بعض (دوسرے) سے] [اَنْ : کہیں] [تَحْبَــطَ : اکارت ہوجائیں] [اَعْمَالُكُمْ : تمہارے عمل] [وَاَنْتُمْ : اور تم] [لَا تَشْعُرُوْنَ : نہ جانتے (خبر بھی نہ) ہو]