Qari: |
Indeed, Allah knows the unseen [aspects] of the heavens and the earth. And Allah is Seeing of what you do.
بےشک خدا آسمانوں اور زمین کی پوشیدہ باتوں کو جانتا ہے اور جو کچھ تم کرتے ہو اسے دیکھتا ہے
[اِنَّ اللّٰهَ : بیشک اللہ] [يَعْلَمُ : وہ جانتا ہے] [غَيْبَ : پوشیدہ باتیں] [السَّمٰوٰتِ : آسمانوں کی] [وَالْاَرْضِ ۭ: اور زمین] [ وَاللّٰهُ : اور اللہ] [بَصِيْرٌۢ : دیکھنے والا] [بِمَا تَعْمَلُوْنَ : وہ جو تم کرتے ہو]