Qari: |
The believers are but brothers, so make settlement between your brothers. And fear Allah that you may receive mercy.
مومن تو آپس میں بھائی بھائی ہیں۔ تو اپنے دو بھائیوں میں صلح کرادیا کرو۔ اور خدا سے ڈرتے رہو تاکہ تم پر رحمت کی جائے
[اِنَّمَا : اسکے سوا نہیں] [الْمُؤْمِنُوْنَ : مومن (جمع)] [اِخْوَةٌ : بھائی] [فَاَصْلِحُوْا : پس صلح کرادو] [بَيْنَ : درمیان] [اَخَوَيْكُمْ ۚ : اپنے بھائیوں کے] [وَاتَّقُوا اللّٰهَ : اور ڈرو اللہ سے] [لَعَلَّكُمْ : تاکہ تم پر] [تُرْحَمُوْنَ : رحم کیا جائے]