| Qari: |
So We took retribution from them, and indeed, both [cities] are on a clear highway.
تو ہم نے ان سے بھی بدلہ لیا۔ اور یہ دونوں شہر کھلے رستے پر (موجود) ہیں
[فَانْتَقَمْنَا: ہم نے بدلہ لیا] [مِنْهُمْ: ان سے] [وَاِنَّهُمَا: اور بیشک وہ دونوں] [لَبِاِمَامٍ: راستہ پر] [مُّبِيْنٍ: کھلے]