And we have come to you with truth, and indeed, we are truthful.
اور ہم آپ کے پاس یقینی بات لے کر آئے ہیں اور ہم سچ کہتے ہیں
[وَاَتَيْنٰكَ: اور ہم تمہارے پاس آئے ہیں] [بِالْحَقِّ: حق کے ساتھ] [وَاِنَّا: اور ہم بیشک] [لَصٰدِقُوْنَ: البتہ سچے]