قَالُوۡا بَلۡ جِئۡنٰکَ بِمَا کَانُوۡا فِیۡہِ یَمۡتَرُوۡنَ ﴿۶۳﴾

(63 - الحجر)

Qari:


They said, "But we have come to you with that about which they were disputing,

وہ بولے کہ نہیں بلکہ ہم آپ کے پاس وہ چیز لے کر آئے ہیں جس میں لوگ شک کرتے تھے

[قَالُوْا: وہ بولے] [بَلْ: بلکہ] [جِئْنٰكَ: ہم آئے ہیں تمہارے پاس] [بِمَا: اس کے ساتھ جو] [كَانُوْا: وہ تھے] [فِيْهِ: اس میں] [يَمْتَرُوْنَ: شک کرتے]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer