| Qari: |
Except his wife." Allah decreed that she is of those who remain behind.
البتہ ان کی عورت (کہ) اس کے لیے ہم نے ٹھہرا دیا ہے کہ وہ پیچھے رہ جائے گی
[اِلَّا: سوائے] [امْرَاَتَهٗ: اس کی عورت] [قَدَّرْنَآ: ہم نے فیصلہ کرلیا ہے] [اِنَّهَا: بیشک وہ] [لَمِنَ: سے] [الْغٰبِرِيْنَ: پیچھے رہ جانے والے]