اِنَّ عِبَادِیۡ لَیۡسَ لَکَ عَلَیۡہِمۡ سُلۡطٰنٌ اِلَّا مَنِ اتَّبَعَکَ مِنَ الۡغٰوِیۡنَ ﴿۴۲﴾

(42 - الحجر)

Qari:


Indeed, My servants - no authority will you have over them, except those who follow you of the deviators.

جو میرے (مخلص) بندے ہیں ان پر تجھے کچھ قدرت نہیں (کہ ان کو گناہ میں ڈال سکے) ہاں بد راہوں میں سے جو تیرے پیچھے چل پڑے

[اِنَّ: بیشک] [عِبَادِيْ: میرے بندے] [لَيْسَ: نہیں] [لَكَ: تیرے لیے (تیرا)] [عَلَيْهِمْ: ان پر] [سُلْطٰنٌ: کوئی زور] [اِلَّا: مگر] [مَنِ: جو۔ جس] [اتَّبَعَكَ: تیری پیروی کی] [مِنَ: سے] [الْغٰوِيْنَ: بہکے ہوئے (گمراہ)]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer